میکدہ کاری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (ادب) شراب خانہ بنانے کا کام، کسی مقام یا عمارت کو شراب خانے سے بدل دینا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (ادب) شراب خانہ بنانے کا کام، کسی مقام یا عمارت کو شراب خانے سے بدل دینا۔